پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا اعلان
غاز کی تاریخ: 8 دسمبر 2025 اہل اساتذہ اب سرکاری ای ٹرانسفر پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

س اقدام سے پورے پنجاب میں تبادلوں کے عمل میں مزید شفافیت، سہولت اور تیزی آئے گی
س فیصلے کا مقصد اُن اساتذہ کی فوری رہنمائی اور مدد کرنا ہے
نجاب ٹیچرز کے لیے بڑی سہولت — ہارڈشپ ای ٹرانسفر پورٹل فعال
نجاب میں ہارڈشپ کیٹیگری کے لیے ای ٹرانسفر سسٹم کھول دیا گیا
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے لیے ہارڈشپ کیٹیگری کے تحت ای ٹرانسفر پورٹل 8 دسمبر 2025 سے باقاعدہ طور پر کھول دیا ہے۔
Loading posts…
