Pak Army Recruitment Rally 2026 for District Attock (Soldier Jobs)

​ضلع اٹک کے نوجوانوں کے لیے پاک آرمی میں بحیثیت سوار (Soldier) شمولیت کا بہترین موقع۔ مورخہ 09 ستمبر 2026 کو گورنمنٹ ہائی اسکول کھوڑ (تحصیل پنڈی گھیب) میں آرمی بھرتی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

بھرتی کی اہم تفصیلات اور معیارات

​عہدہ / رینک: سوار (Soldier)
​تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک (E گریڈ) یا مساوی
​قد: کم از کم 167.5 سینٹی میٹر
​عمر کی حد: 17 سال 6 ماہ سے 23 سال تک
(BA/BSc اور اعلیٰ تعلیم رکھنے والے امیدواروں کے لیے عمر کی بالائی حد میں 1 سال کی رعایت دی جائے گی)
​تاریخ: 09 ستمبر 2026
​مقام: گورنمنٹ ہائی اسکول کھوڑ، تحصیل پنڈی گھیب (ضلع اٹک)

اہم ہدایت

​وہ تمام امیدوار جو پہلے سے ہیA 2026A میں رجسٹرڈ ہیں، وہ اس بھرتی میں شرکت کے اہل نہیں ہیں۔

رابطہ اور مزید تفصیلات
​آرمی بھرتی سنٹر رابط نمبرز:
051-5125026 | 0329-9845131 | 0327-9845131
​🌐 مختلف ملازمتوں کی خبروں اور مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
Vpronews.com

Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top