اسلام آباد میں کیش پیمنٹ ختم: سال کے آخر تک تمام لین دین ڈیجیٹل ہوں گے – محسن نقوی کا اعلان

اسلام آباد میں کیش پیمنٹ کا نظام ختم: اب صرف ڈیجیٹل ادائیگیاں ہوں گی!

اس سال کے آخر تک اسلام آباد میں کیش پیمنٹ بالکل ختم ہو جائے گی۔ نہ گروسری سٹورز میں اور نہ ہی ریسٹورنٹس میں کیش پیمنٹ ہوگی۔ پٹرول پمپس پر بھی صرف کارڈ یا کیو آر سکین کوڈ کے ذریعے ادائیگیاں کی جائیں گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا یہ ایک انتہائی اہم اور تاریخی قدم ہے۔

اہم نکات:
  • گروسری سٹورز اور ریسٹورنٹس میں نقد رقم کا لین دین بند۔
  • پٹرول پمپس پر صرف کارڈ اور کیو آر (QR) کوڈ کا استعمال۔
  • ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی کا سخت فیصلہ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top