
کپڑے کے پتلے سے شادی کرنے والی خاتون! انوکھے رشتے کے 6 سال مکمل ہونے پر شاندار جشن
کپڑے کے گڈے (Rag Doll) سے شادی کرنے والی برازیلین خاتون نے اپنے اس غیر معمولی اور انوکھے رشتے کے 6 سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب اور جشن کا اہتمام کر دیا ہے۔
یہ انوکھی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے مختلف اور حیران کن تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ عالمی سطح پر اس نوعیت کے واقعات کو غیر معمولی اور دلچسپ خبروں کے طور پر خوب پڑھا جاتا ہے۔
Loading posts…
