
Pakistan Secures 10,500 Job Opportunities in Italy – Legal Work Abroad for Pakistani Workers
Pakistan has achieved a major milestone by securing 10,500 job opportunities in Italy over the next three years. Under this agreement, 3,500 Pakistani workers each year will have the chance to work in Italy across various sectors. This initiative strengthens Pakistan-Italy labor cooperation and provides legal employment abroad for Pakistani workers.
watch video
https://www.tiktok.com/t/ZP8yHRQm2
Sectors and Job Roles
The jobs are mainly in
- Shipbreaking
- Healthcare
- Agriculture
Opportunities are available
Opportunities are available for roles such as welders, nurses, medical technicians, chefs, waiters, housekeeping staff, and agricultural workers.
safe and legal work opportunities
This program not only offers safe and legal work opportunities for Pakistanis, but also helps reduce illegal migration risks. It is a golden chance for Pakistanis seeking employment abroad and represents a strong step toward international work exchange and overseas jobs.
پاکستان کو اٹلی سے 10,500 ملازمتوں کا کوٹہ حاصل

پاکستان نے اٹلی سے اگلے تین سال کے لیے ملازمتوں کا اہم کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔ اٹلی نے کل 10,500 نوکریوں کو پاکستان کے لیے مختص کیا ہے، جس کے تحت ہر سال 3,500 پاکستانی مختلف شعبوں میں کام کے لیے اٹلی جائیں گے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان لیبر تعاون کو مضبوط کرنے اور قانونی روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اہم ہے۔:
کوٹہ مختص شعبے
پاکستانیوں کے لیے کوٹہ خاص طور پر درج ذیل شعبوں میں دیا گیا ہے
شپ بریکنگ
ہیلتھ کیئر
زراعت
یہ کوٹہ مختلف پیشوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں ویلڈرز، نرسز، میڈیکل ٹیکنیشن، شیف، ویٹرز، ہاؤس کیپنگ اسٹاف اور زراعت کے کارکن شامل ہیں۔
یہ منصوبہ نہ صرف پاکستانی ورکرز کے لیے قانونی اور محفوظ روزگار کے راستے فراہم کرتا ہے بلکہ غیر قانونی ہجرت کے امکانات کو بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
To apply click here

Pingback: ایک روسی جہاز، ایک امریکی کارروائی اور عالمی کشیدگی کا منظر -