پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتیقوم کی خدمت کا سنہری موقع 🇵🇰

پاک آرمی کی موبائل ریکروٹمنٹ ٹیم 29 دسمبر 2025 سے 09 جنوری 2026 تک مختلف مقامات کا دورہ کر رہی ہے۔ خواہشمند امیدوار مقررہ مقام پر صبح 09:00 بجے لازمی پہنچیں۔

📍 بھرتی کے مقامات

ضلع گوجرانوالہ
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول قتلے آئی
گورنمنٹ ہائی اسکول ملی پور چھوٹ
ضلع نارووال
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ریلوے روڈ شکر گڑھ
ضلع سیالکوٹ
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کنگره
بتاریخ 05 جنوری 2026
گورنمنٹ ڈگری کالج پسرور

🎓 تعلیمی قابلیت

میٹرک، انٹرمیڈیٹ یا اس سے زیادہ
📏 جسمانی معیار
قد کم از کم 5 فٹ 6 انچ
عمر 17.5 سال سے 23 سال تک
📂 ضروری دستاویزات
اپنا اور والد کا اصل شناختی کارڈ
اصل ڈومیسائل بمع نقل
اصل تعلیمی اسناد بمع نقول
3 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
تمام دستاویزات کی فوٹو کاپیاں
18 سال سے کم عمر امیدوار والد یا سرپرست کے ہمراہ آئیں
2025

اہم نوٹ
ضلع گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال کے وہ امیدوار جنہوں نے 2025 میں پہلے اپلائی کیا تھا وہ اس بھرتی میں رجسٹریشن کے اہل نہیں۔
وہ امیدوار جنہوں نے پہلے اپلائی نہیں کیا، وہ آرمی بھرتی دفتر سیالکوٹ کینٹ میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
✨ آج فیصلہ کریں، کل فخر بنیں
پاک فوج میں شامل ہوں اور وطن کا مان بڑھائیں 🇵🇰💚
منجانب
آرمی بھرتی دفتر
شہزاد شہید روڈ، سیالکوٹ کینٹ

Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top