
مردان ڈومیسائل ہولڈرز کے لیے شاندار موقع! ڈپٹی کمشنر آفس میں درج ذیل اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں:
کمپیوٹر آپریٹر (BPS-16): 03
تعلیم: کمپیوٹر سائنس/IT بیچلر یا گریجویشن + 1 سالہ IT ڈپلومہ
عمر: 18–28 سال
جونیئر کلرک (BPS-11): 01 (اقلیتی کوٹہ)
تعلیم: FA/FSc (سیکنڈ ڈویژن) + 30 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ
عمر: 18–30 سال
پٹواری (BPS-09): 08
تعلیم: انٹرمیڈیٹ + پٹواری ٹریننگ
عمر: 18–35 سال
درخواست دینے کا طریقہ
آن لائن فارم بھریں: www.etea.edu.pk
ڈپازٹ سلپ ڈاؤن لوڈ کریں اور فیس Easypaisa یا UBL Bank میں جمع کروائیں
دستاویزات فی الحال بھیجنے کی ضرورت نہیں
فارم دستیاب: 02 فروری 2026
آخری تاریخ: 20 فروری 2026
مزید نوکریاں دیکھنے کے لیے وزٹ کریں
Loading posts…
