روزنامہ VSPro News ePaper – 21 اکتوبر 2026 | دن بھر کی تمام 73 اہم خبریں ایک ہی صفحے پر

“`html VSPro News ePaper – 21 اکتوبر 2026 | ڈیجیٹل ایڈیشن
اس ای پیپر کو محفوظ کرنے یا پرنٹ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں:
VSPro News – ڈیجیٹل ای پیپر ایڈیشن

روزنامہ VSPro News ePaper

🛑 آج دن بھر کی اہم ترین قومی، بین الاقوامی اور دفتری خبروں کی جھلکیاں

تاریخ: 21 اکتوبر 2026 • دن: بروز بدھ • ایڈیشن: پاکستان ایڈیشن
آج کی تمام 73 بڑی خبریں ایک ہی صفحے پر ملاحظہ فرمائیں!

اہم خبروں کی مکمل فہرست (1 تا 73)

01

میر رضا کی ہلاکت خودکشی نہیں قتل ہے، جے آئی ٹی بنائی جائے، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری

02

پولیس تفتیش میں سنگین کوتاہیاں ہوئیں، لاش پر تیزاب کے نشانات ملے، کمیشن کی رپورٹ، قصوروار پولیس افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش

03

میر رضا کیس میں کمیشن نے پولیس کی تفتیش کو سنگین ناکامی قرار دیدیا

04

ملتان: ٹھیکیدار نے اجرت مانگنے پر 15 سالہ یتیم لڑکے کی جان لے لی، مقدمہ درج

05

عدالت میں وکلا کی بچے کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش

06

ملتان میں گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم توقیر عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

07

کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی صوبے کی معدنیات پر کنٹرول کے لیے ہے، مولانا فضل الرحمان کی تنقید

08

آٹو پالیسی منظور، الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف کی تجویز مسترد

09

وزیراعظم دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا

10

پشاور ہائیکورٹ: خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف درخواستوں پر وفاق کو نوٹس جاری

11

خیبر پختونخوا میں وسائل سے زیادہ مسائل، دہشتگردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: طارق فضل چودھری

12

سہ ملکی ون ڈے سیریز: عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

13

اسد قیصر نے عمران خان سے اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی: بیرسٹر سیف

14

محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق

15

شنگھائی تعاون تنظیم پائیدار اقتصادی نمو میں قائدانہ کردار ادا کر سکتی ہے: اسحاق ڈار

16

سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

17

مالدیپ کی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، صدر بھی آج پاکستان پہنچیں گے

18

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ کے مقام پر انتظامیہ نے مسجد بلال کا صحن توڑ دیا

19

اردگان کا شام میں انتشار پھیلانے کی کوشش پر اسرائیل کو سخت انتباہ

20

روس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

21

دبئی ایئرپورٹ پر پانچ سیکنڈ میں امیگریشن کلیئرنس، ریڈ کارپٹ منصوبے کو ایوارڈ دینے کا اعلان

22

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، مریم نواز

23

این سی سی آئی اے کی کارروائی، 35 ارب کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

24

امریکی محکمہ ڈاک کے ساتھ 35 ارب روپے کا آن لائن فراڈ کرنے والا لاہور سے گرفتار

25

مریض کی سیلفی دیکھ کر کینسر سے بچنے کی شرح کی پیشگوئی کرنیوالا اے آئی ٹول تیار

26

گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر میں بجلی کی بندش سے برطانیہ میں بینکنگ نظام شدید متاثر

27

فیکٹ چیک: وائرل ویڈیو پشاور میں گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کی نہیں، نیپال کے احتجاج کی ہے

28

سہیل آفریدی نے متعدد مرتبہ کہا کہ وہ کے پی میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے: رانا ثنااللہ

29

فیکٹ چیک: فرانسیسی سیاست دان پر آٹا پھینکنے کا واقعہ پاکستانی ہائی کمشنر سے جوڑا گیا

30

واٹس ایپ میں آپ جلد ساؤنڈ اسٹیکرز بھی تیار کرکے بھیج سکیں گے

31

برطانیہ کا حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کے تحفظ کیلئے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ

32

پشاور: دیرکالونی میں منہدم ہونیوالی اسکول کی عمارت رہائشی تھی، رپورٹ میں انکشاف

33

امریکا ایران جنگ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے، ایرانی صدر سے ملاقات

34

سندھ حکومت نے پبلک سروس کمیشن کی عمر اور امتحان میں شراکت کے مواقع بڑھادیے

35

سندھ پبلک سروس کمیشن میں عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی منظوری

36

میں نے مدینہ منورہ میں مولانا کو کہا کہ آپ کا صدر بننے کا مطالبہ ہی ناجائز ہے! طاہر اشرفی کا دعویٰ

37

یوٹیوبرز کی توہین کرنے پر تحریک انصاف کا سینیٹر مشعال یوسفزئی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

38

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ ان کی سیاست کیلئے اچھا ہوگا: خواجہ آصف

39

پاکستان اور امریکا کیلئے ٹیکنالوجی میں تعاون انتخاب نہیں، ضرورت ہے، رضوان سعید شیخ

40

زرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفت

41

مریخ کے چاند پر جاکر وہاں سے نمونے زمین پر لانے کیلئے جاپانی مشن روانہ

42

احسن اقبال کا پارلیمنٹ میں کھلے عام سگریٹ نوشی پر اعتراض، اسپیکر کی ارکان کو مختص جگہ پر جانیکی کی ہدایت

43

دشت گردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم ریاست کیساتھ ہیں: بیرسٹر گوہر

44

میکرون کو کہا اپنے بارڈرز بند کرو، پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے: ٹرمپ

45

کراچی میں خطرناک عمارتوں میں نجی اسکولز چلائے جانے کا انکشاف

46

یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ ہونے کا امکان

47

ریاض ائیرپورٹ کی 10 روز سے مسلسل بندش کے بعد پروازیں متبادل ذرائع سے شروع

48

پنجاب اور کے پی میں ایل پی جی 500 روپے کلو تک جا پہنچی

49

8 ایم NAs غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟ محمود اچکزئی

50

محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے عمران خان ہی ہٹا سکتے ہیں: شوکت یوسفزئی

51

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے: طلال چوہدری

52

پی ٹی آئی کی عمران اور اہل خانہ کیلئے ریلیف لینے کی دوبارہ کوششیں، موقع ضائع ہونے کا اعتراف

53

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

54

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی؛ امریکی خام تیل کی قیمت میں ساڑھے پانچ فیصد اضافہ

55

اغوا کے ملزمان کی گرفتاری پر کراچی پولیس کے دو یونٹس میں جھگڑا، 16 افسران معطل

56

لاہور؛ بسنت کی تاریخ تبدیل، 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو منانے کا فیصلہ

57

کراچی؛ 20 بچوں میں منکی پاکس کی تصدیق کے بعد ملیر 15 میں واقع اسپتال سیل

58

حملہ کرو، مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ ختم، اب پیچھا کریں گے اور جواب دیں گے: ایران

59

آبنائے ہرمز میں ایرانی حملے بند ہونے چاہئیں: قطر

60

امریکی انتخابات میں دھاندلی؛ بھارتی شہری بھی ملوث نکلے؛ فردِ جرم

61

امریکا؛ 3 طلبا اور استاد کے قاتل نوجوان کو بندوق ماں نے سالگرہ پر تحفے میں دی تھی

62

بلوچستان؛ کیچ میں صوبائی مشیر کھیل کے بھائی مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر اغوا

63

اسلام آباد؛ آئی نائن سمیت مختلف علاقوں میں کال سینٹر پر چھاپے، 200 غیرملکی گرفتار

64

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار؛ پارہ 40 ڈگری چھونے کا امکان

65

سول سرونٹس سیاستدانوں کے اثر میں نہ آئیں؛ قائد اعظم کے قول پر آئینی عدالت کا فیصلہ

66

تھرپارکر صحرا میں نایاب مصری گدھوں کے جوڑے کی ویڈیو سامنے آگئی

67

کراچی؛ ذہنی معذور کے ساتھ ڈکیتی کی واردات؛ فوٹیج سامنے آگئی

68

بلوچستان سے پولیو کے خاتمے کی جانب بڑی پیشرفت، تمام 23 ماحولیاتی نمونے منفی

69

ملتان میں 15 سالہ لڑکے کی موت: وزیراعلیٰ پنجاب نے یتیم خانہ کی رجسٹریشن درخواست مسترد

70

انسداد دہشت گردی کیلئے ملے 800 ارب کا آڈٹ کرایا جائے گا: ثمر بلور

71

عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب کیخلاف 8 کروڑ 40 لاکھ ہرجانے کا کیس جیت لیا

72

فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے ہوگئی

73

ڈاؤ یونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف

VSPro News – مزید اہم لنکس اور اپڈیٹس

مزید تازہ ترین جابز، نیوز اور معلوماتی مضامین کے لیے نیچے دیے گئے بٹنوں پر کلک کریں:

© 2026 VSPro News. All Rights Reserved. ePaper Digital Edition.
“`
Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top