DC JHAN REMOVED over VIP protocol to politician

بریکنگ نیوز

ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کو ڈپٹی کمشنر جھنگ کی طرف سے ڈیزرٹ جیپ ریلی میں وی آئی پی پروٹوکول فراہم کرنا مہنگا پڑ گیا۔

تازہ ترین اپڈیٹ:

وی آئی پی پروٹوکول کے اس واقعے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے، ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top