
مارے ہر انسان کی انگلیوں کے اندر موجود Veins کا پیٹرن بھی فنگر پرنٹس کی طرح منفرد ہوتا ہے۔ دنیا میں کوئی دو افراد—even جڑواں بچے بھی-ایک جیسے وین پیٹرن نہیں رکھتے۔
یہی وجہ ہے کہ جدید بائیومیٹرک سیکیورٹی میں Vein Scanning کو سب سے زیادہ محفوظ ٹیکنالوجی مانا جاتا ہے
آپ کی انگلیوں کے اندر بہنے والا خون بھی آپ کو دنیا سے الگ پہچان دیتا
کتنی عجیب اور حیران کن بات ہے نا؟
