VSPro News ای پیپر | 8 نومبر 2026 – اہم خبریں اور خصوصی رپورٹس

VSPro News ePaper

🛑 8 نومبر 2026 | بروز اتوار | تمام اہم خبروں کی جھلکیاں اور خصوصی رپورٹس

📌 خصوصی فیچرز اور رپورٹس

🌐 پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دوڑ تیز: اسٹارلنک سمیت 6 کمپنیاں رجسٹرڈ!

پاکستان میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا میدان سج گیا ہے، جہاں ایلن مسک کی ‘اسٹارلنک’ سمیت 6 نامور کمپنیاں ایس ای سی پی میں رجسٹر ہو چکی ہیں۔

مکمل خبر پڑھیں »

📖 پنجاب میں نکاح رجسٹرار کی اہلیت، نکاح کی قانونی شرائط اور ذمہ داریاں

حکومتِ پنجاب اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے عوامی آگاہی کے لیے نکاح رجسٹرار کی تقرری، تعلیمی قابلیت (کم از کم 90 فیصد نمبرز)، ڈیجیٹل سسٹم کا استعمال اور یونین کونسل میں 7 دن کے اندر ریکارڈ جمع کرانے کی نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

🚨 الرٹ! پاکستان کے تمام بینک ہائی الرٹ پر!

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (National CERT) نے ملک بھر کے مالیاتی اداروں اور بینکوں کو مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی خطرناک سائبر حملوں کے بارے میں سنگل الرٹ جاری کر دیا ہے!

مکمل خبر پڑھیں »

❤️ بابر اعظم کا دل جیت لینے والا انداز!

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ایک مداح کے ساتھ شفقت اور عاجزی سے بھرپور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے!

مکمل خبر پڑھیں »

⚡ اہم خبروں کی جھلکیاں (آل نیوز اپ ڈیٹس)

  • 🚨 (1) ایل پی جی کی دستیابی کیلیے حکومت نے نیا نظام متعارف کروادیا، 90 فیصد کوٹہ نجی کمپنیوں کو نیلام ہوگا
  • 🚨 (2) حکومت ایل پی جی مافیا کو قابو کرنے میں ناکام، فی کلو گیس کی قیمت 600 روپے تک پہنچ گئی
  • 🚨 (3) عوام پر ایک اور بوجھ، بجلی فی یونٹ 2 روپے 37 پیسے مہنگی کردی گئی
  • 🚨 (4) ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی مختلف جامعات کا دورہ، طلبہ کے ساتھ نشستوں کا انعقاد
  • 🚨 (5) سندھ حکومت کا تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ، 90 فیصد فصلیں تباہ
  • 🚨 (6) جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
  • 🚨 (7) جو گالیاں دیتے ہیں وہ صدر، وزیراعظم اور وزیر دفاع ہیں، جو کہتا ہے ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ جیل میں بند ہے: مولانا فضل الرحمان
  • 🚨 (8) کراچی سے راولپنڈی جانیوالی ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں شور کوٹ کے قریب پٹری سے اتر گئیں
  • 🚨 (9) کراچی میں دو دلخراش حادِثات؛ نابینا حافظِ قرآن اور کبوتر اڑاتا الیکٹریشن جاں بحق!
  • 🚨 (10) مسٹر پتلو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش، 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی
  • 🚨 (11) اسلام آباد میں ضوابط کی خلاف ورزی پر مولانا فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو نوٹس جاری
  • 🚨 (12) ایران کی زمینی تجارتی گزرگاہوں کی نگرانی کیلئے امریکی ٹاسک فورس آئرن گیٹ قائم
  • 🚨 (13) جنوبی وزیرستان میں بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکار شہید
  • 🚨 (14) امریکی فوج کا ایران کی بحری ناکہ بندی کا دائرہ بحیرہ کیسپین تک بڑھانے کا منصوبہ
  • 🚨 (15) پاکستان اور سوڈان کے درمیان سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
  • 🚨 (16) ایران پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا کو تباہ کن جواب دیں گے: محسن رضائی
  • 🚨 (17) قطر نے ایران امریکا تنازع ختم کرانے کیلئے نیا سفارتی فارمولا پیش کر دیا
  • 🚨 (18) پاکستان کا تجارتی خسارہ 16 فیصد اضافے سے 14.6 ارب ڈالر ہو گیا
  • 🚨 (19) پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تشکیل، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام
  • 🚨 (20) سندھ میں تعلیم کا بجٹ 601 ارب روپے، صورتحال تسلی بخش نہیں: حافظ نعیم الرحمان
  • 🚨 (21) حکومت کی چھوٹے، درمیانے درجے کے برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب کی ایکسپورٹ فنانس اسکیم
  • 🚨 (22) فرانس میں یونینز اور طلبہ تنظیموں کا مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کا اعلان
  • 🚨 (23) برطانیہ کے ویزے کا جھانسہ دے کر 52 لاکھ وصول کرنے کے الزام میں خاتون گرفتار
  • 🚨 (24) ایران میں پولیس اسٹیشن پر حملے کے الزام میں بلوچ علیحدگی پسند کو پھانسی دے دی گئی
  • 🚨 (25) 9 مئی مقدمات میں قید پی ٹی آئی کی خاتون رہنما صنم جاوید نے شوہر سے خلع کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا
  • 🚨 (26) شام حوثیوں کیخلاف جنگ میں مدد کیلیے اپنے 3 ہزار فوجی سعودی عرب بھیجے گا؛ رپورٹ
  • 🚨 (27) مولانا فضل الرحمان کو اگر حکومت میں حصہ ملتا تو وہ چپ کا روزہ رکھتے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
  • 🚨 (28) اوپن اے آئی میں جاسوسی کا معاملہ، سعودی انجینئر نے الزامات مسترد کر دیے
  • 🚨 (29) واٹس ایپ پر بغیر اجازت دوسرے صارف کا نمبر دیکھنے والے ہوجائیں ہوشیار!
  • 🚨 (30) پاک-چین خلائی تحقیق؛ پہلا پاکستانی خلاباز شینژو 24 کے ذریعے چینی خلائی اسٹیشن پہنچے گا
  • 🚨 (31) وفاقی وزیر چوہدری سالک کا ایک بار پھر پنجاب میں کرپشن کا الزام، سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا
  • 🚨 (32) سعودی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی، زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں؛ حوثیوں کا دعویٰ
  • 🚨 (33) خیبرپختونخوا میں فائرنگ، ڈرون، کواڈ کاپٹر حملوں کے واقعات میں 1 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی
  • 🚨 (34) کراچی کے منصوبوں میں تاخیر کرنے والے لاہور ملتان سے سبق حاصل کریں: گورنر سندھ
  • 🚨 (35) وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ
  • 🚨 (36) ایران کے جوہری پروگرام کی جاسوسی کرنے والے کو 2 کروڑ ڈالر اور امیگریشن دیں گے؛ امریکا
  • 🚨 (37) ہنگو: مکان کی چھت گرنے سے چار کمسن بچیاں جاں بحق، مالک مکان سمیت تین افراد زخمی
  • 🚨 (38) کراچی ایئرپورٹ کے قریب ڈسپنسری میں عمرہ زائرین کو ویکسین لگانے کا سلسلہ روک دیا گیا
  • 🚨 (39) نئی آٹو پالیسی کے تحت لگژری کے علاوہ تمام گاڑیاں سستی ہوں گی: مشیر وزیراعظم
  • 🚨 (40) بشری بی بی نے ذاتی خرچ پر ماہر ڈاکٹر سے علاج کروانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
  • 🚨 (41) بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے: دفتر خارجہ
  • 🚨 (42) ہندوتوا مودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں 750 سے زائد خاندان بے گھر
  • 🚨 (43) پنجاب میں جرائم کی روک تھام کے لیے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا افتتاح
  • 🚨 (44) ٹرمپ کو قتل کرنے کی نیت سے آنیوالے شخص کو وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا
  • 🚨 (45) افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے ذاتی محافظ کو قتل کر دیا گیا
  • 🚨 (46) افغانستان میں طالبان کا موسیقی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، خوست میں سینکڑوں آلات نذرِ آتش
  • 🚨 (47) چٹکی بجا کر دھوکے سے کھلاڑی کو آؤٹ کرانے والے برطانوی کلب کرکٹر پر 2 سالہ پابندی عائد
  • 🚨 (48) سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل
  • 🚨 (49) صرف بیٹھنے کے 600 روپے! کراچی کی نئی فوڈ واک کو شہریوں سے فیس لینے پر تنقید کا سامنا
  • 🚨 (50) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا راج: رواں برس 46 ہزار سے زائد وارداتیں، 65 شہری قتل
  • 🚨 (51) فیول ریلیف پر عمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
  • 🚨 (52) صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کی اضافی کھپت پر ریلیف کم کرنے کا فیصلہ
  • 🚨 (53) بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
  • 🚨 (54) سپارکو نے پاکستان اسپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرادیا
  • 🚨 (55) مشیر بلدیات آصف رفیق کا سکیورٹی، تنخواہ اور سرکاری مراعات لینے سے انکار
  • 🚨 (56) افغانستان میں پولیو کے 50 کیسز، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ
  • 🚨 (57) سیالکوٹ: ڈاکوؤں نے سنار کے گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا
  • 🚨 (58) ملک میں سیاسی تناؤ مزید نہیں بڑھنا چاہیے، اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
  • 🚨 (59) لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
  • 🚨 (60) پاکستان: 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کا نیا مرحلہ شروع
  • 🚨 (61) ہیوسٹن کے میئر کا وفاقی امیگریشن ادارے ICE سے مقامی پولیس کا تعاون محدود کرنے کا حکم
  • 🚨 (62) میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار
  • 🚨 (63) کراچی: ملزمان جیولری رائیڈر سے 82 تولہ سونا، 4 کلو چاندی چھین کر فرار
  • 🚨 (64) ٹرمپ نے سوزی وائلز کی جگہ اسٹیفن ملر کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا
  • 🚨 (65) خطے میں موجودہ بحرانوں کی بڑی وجہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ کوششیں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
  • 🚨 (66) وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کی قدر کرتے ہیں، انہیں خلاف کھڑا نہیں دیکھنا چاہتے: رانا ثنا اللہ
  • 🚨 (67) 10 کروڑ کی گاڑی خریدنے والا سرکار کو ٹیکس بھی دے سکتا ہے: مصدق ملک
  • 🚨 (68) ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیموکریٹس کی توہین نہ کرنے اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان
  • 🚨 (69) چوہدری سالک نے این اے 77 میں قاضی ابراہیم کی حمایت کی تردید کر دی
  • 🚨 (70) انڈر 19 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کل کھیلا جائے گا
  • 🚨 (71) امریکا: گھر سے 3 معمر افراد کی لاشیں پراسرار حالت میں برآمد
  • 🚨 (72) ایف آئی اے نے نادرا کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار कर लिया
  • 🚨 (73) سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی جاں بحق
  • 🚨 (74) دھنوش کی سیاست میں انٹری کی قیاس آرائیاں، سائی پلوی کی اداکاری جاری رکھنے کی اپیل
  • 🚨 (75) کراچی: جام صادق پل پر کار کھمبے سے ٹکراکر دوسری سڑک پر جاگری، کھمبا زمین پر گر گیا
  • 🚨 (76) غزہ میں موسلا دھار بارش، 70 ہزار خیمے ڈوب گئے، 30 لاکھ ڈالرز سے زائد کا نقصان
  • 🚨 (77) اسلام آباد میں فیول پورا نہ دینے پر 4 پیٹرول پمپس کیخلاف مقدمات درج
  • 🚨 (78) ضمنی انتخاب این اے 77: عطا تارڑ کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
  • 🚨 (79) پولینڈ میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 15 سے زائد زخمی
  • 🚨 (80) ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے کی سطح پر مستحکم

© 2026 VSPro News. All Rights Reserved. Ko

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top