موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔چھٹیاں 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک ہوں گی۔شدید سردی اور سموگ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا تاکہ طلبہ کی صحت اور حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی صحت، پڑھائی کے معمول اور موسم سے بچاؤ کا خاص خیال رکھیں۔طلبہ کیلئے یہ بہترین موقع ہے کہ وہ آرام بھی کریں اور اگلے سیشن کی تیاری بھی رکھیں۔❄️ تعطیلات کا خوبصورت آغاز — 22 دسمبر سے!

