حیدرآباد کنگز آخر کار جیت کا انتظار ختم! PSL 2026 BIG WIN

بالآخر جیت حیدرآباد کنگز کے نام! 🔥
​انتظار ختم ہوا! حیدرآباد کنگز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر میدان مار لیا۔ 🏏✨
​✅ پہلی فتح
✅ شاندار پرفارمنس
✅ کنگز کا کم بیک
آپ کی رائے کیا ہے؟

“کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی!” حیدرآباد کے بلے بازوں نے ثابت کر دیا کہ وہ کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔


حیدرآباد کی اس پہلی جیت پر آپ کتنے خوش ہیں؟ کمنٹس میں اپنی پسندیدہ کھلاڑی کا نام لکھیں! 👇

Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top