پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ!

قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
​📊 نئی قیمتوں کا تناسب:
​⛽ پٹرول: 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا
​🚛 ڈیژل: 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا
​نئی قیمتوں کا اطلاق نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی فوری طور پر لاگو ہوگا۔

Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top