
💥 پیارے ممبران۔۔۔ کبھی تو حوصلہ افزائی کیلئے ری ایکٹ بھی کردیا کریں ❤️👍
🇵🇰 قومی و سیاسی امور (لانگ مارچ، مذاکرات اور کشیدگی)
01
گورنر راج مانتے ہیں نہ ایمرجنسی، سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
02
لانگ مارچ کا قافلہ بنوں کے لنک روڈ پہنچ گیا، وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کنٹینر کے اوپر موجود، قافلہ آگے کی جانب رواں دواں
03
یہاں کوئی آپریشن نہیں ہوگا، ہم پہلے بھی باغی تھے اور آج بھی باغی ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی
04
سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کے لیے روانہ ہونے سے پہلے بکروں کا صدقہ
05
یارک ٹول پلازہ کی بندش، علی امین گنڈاپور اپنے قافلے میں شامل تمام کارکنوں سمیت ڈی آئی خان واپس چلے گئے
06
علی امین گنڈا پور کا راستے میں لگے کنٹینرز کو ہٹا کر قانون ہاتھ میں لینے سے انکار
07
کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی
08
لانگ مارچ میں کوئی ایک جان بھی گئی تو ذمہ دار سہیل آفریدی ہوگا، محسن نقوی
09
حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی
10
کے پی حکومت کے انسداد دہشت گردی ڈرافٹ پر دستخط نہ کرنے پر مذاکرات ناکام ہوئے، شیری رحمان
11
سلمان اکرم راجا نے حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی بنیادی وجہ بتا دی
12
کے پی حکومت نے دہشت گردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
13
محسن نقوی کی فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
14
ہمارا سب سے پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات ہے، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر
15
حکومت مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری اپوزیشن پر عائد نہ کرے، تحریک انصاف
16
حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر متحرک
17
حکومت اور اپوزیشن کو کھلے دل کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، جمعیت علمائے اسلام
18
لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست نہیں کی، سہیل آفریدی نے مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
19
پی ٹی آئی کی حکومت صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرنا نہیں چاہتی، عطااللہ تارڑ
20
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کس کے دور میں آئی؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی کو مناظرے کا چیلنج
21
خیبرپختونخوا حکومت کی تاریں کابل سے ہلتی ہیں، زاہد خان
22
سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا 7 نکاتی ڈرافٹ سامنے لے آئے
🛡️ سکیورٹی آپریشنز اور خارجہ امور
23
جماعت اسلامی کا کراچی میں شاہراہِ قائدین پر غزہ مارچ، خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی
24
سرکاری حج اسکیم؛ دوسری قسط کی وصولی رات 12 بجے سے شروع ہوگی
25
ایشین گیمز اختتام پذیر، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر، چین بازی لے گیا
26
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشت گرد ہلاک
27
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 8 دہشت گرد ہلاک
28
امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی
29
یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کردیا
30
ایران نے امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی: اسماعیل بقائی
31
آبنائے ہرمز پر امریکی جواب زیر غور، حتمی مؤقف سفارتی چینلز سے دیا جائے گا: کاظم غریب آبادی
32
یکطرفہ امریکی مطالبات کا دور ختم ہوچکا، 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، قالیباف
33
جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں؛ حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب
34
آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر نامعلوم حملہ، انجن روم کو نقصان
35
جنگ میں امریکی اڈے کے استعمال پر ہنگامہ، پرتگال نے قانونی تحقیقات شروع کردیں
36
’امریکی اور اسرائیلی سکیورٹی پر بھروسا زیادہ دیر نہیں چلے گا‘، ایران کی امارات کو سخت وارننگ
37
جی سیون ممالک اپنے محفوظ ذخائر سے 10 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے پر رضامند ہو گئے
38
برمودا سے بوسٹن جانے والی ایئر ایمبولینس سمندر میں گر کر تباہ، ملبہ مل گیا
39
پاک اور افغان وفود ماسکو فارمیٹ اجلاس میں ایک میز پر بیٹھیں گے
40
پاک افغان کشیدہ تعلقات: ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس کل ہوگا
🏙️ مقامی، معاشی اور کرائم رپورٹس
41
کراچی میں فائرنگ اور بھتہ خوری کے واقعات میں اضافے پر ایم کیو ایم کا اظہار تشویش
42
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں شہید تین پاکستانیوں کی میتیں اور چار زخمی کراچی پہنچ گئے
43
ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا
44
نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر
45
لاہور: 7 سالہ بچی سے فحش حرکات کرنے والا اوباش گرفتار
46
صرف پنجاب نہیں چاروں صوبوں میں چھوٹے یونٹس بننے چاہئیں، سعد رفیق
47
کے پی میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار، آئی جی کی وزیر داخلہ کو بریفنگ
48
گورنر راج یا ایمرجنسی؟ صدر اور وزیراعظم کے فیصلے پر گورنر ہاؤس تیار
49
لاہور میں کہیں بھی سبزیاں اور پھل سرکاری نرخ پر دستیاب نہیں، شہری
50
انتشار اور فساد پھیلا کر دشمن کا ایجنڈا پورا کیا جا رہا ہے: احسن اقبال
51
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے پی سی بی کے معاملات طے: ذرائع
52
لاہور: ڈیفنس میں شوہر نے اپنی بیوی اور برادرِ نسبتی کو گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کردیا
53
کراچی ایئر پورٹ پر خاتون سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد
54
لوئر دیر: گاڑی روک کر ملزمان کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 52 لاکھ روپے لیکر فرار
55
نوشہرو فیروزمیں ٹرالر اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
56
جناح پیپلز ٹرین کا انجن کچلاک کے قریب ٹریک سے اتر گیا
57
لاہور: مبینہ زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون باکو روانہ
58
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 498 ملزمان گرفتار
59
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے
60
امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ غزہ کی تباہی کی طرف دلا دی
