DG ISPR Lt. Gen. Ahmad Sharif to Hold Press Conference on National Security

DG ISPR Lt. Gen. Ahmad Sharif will address a press conference today, sharing updates on Pakistan’s national security and recent counter-terrorism measures.

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج پریس کانفرنس کریں گے

پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج (منگل) اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ دن 2 بج

کر 30 منٹ پر خطاب کریں گے۔
پریس کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف کیے جانے والے حالیہ اقدامات اور فوجی کارروائیوں پر تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔ توقع ہے کہ جنرل احمد شریف عوام اور میڈیا کو سیکیورٹی چیلنجز اور ان سے نمٹنے کے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔


نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملہ، نامعلوم شخص گرفتار

Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top