180 دن خاموشی، سم ختم؟ پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ جان لیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال سمز کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق وہ تمام سمز جن پر مسلسل 180 دن تک کال، میسج یا انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا، بند کر دی جائیں گی۔ اس اقدام کا مقصد غیر ضروری اور غیر فعال سمز کی روک تھام ہے۔
پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ 180 دن مکمل ہونے کے بعد بند ہونے والی سم دوبارہ اسی صارف کے نام پر بحال نہیں رہے گی۔ ایسی سم کسی بھی دوسرے کسٹمر کو فروخت کی جا سکے گی۔ صارفین کو ہدایت دی گئی ہے کہ اگر وہ اپنی سم فعال رکھنا چاہتے ہیں تو مقررہ مدت کے اندر کم از کم ایک بار استعمال ضرور کریں۔
یہ فیصلہ ملک بھر میں تمام موبائل نیٹ ورکس پر لاگو ہوگا اور اس پر مرحلہ وار عمل درآمد کیا جائے گا۔

حیران کر دینے والے چیز زمین پر دو چاند

Loading posts…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top