
محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن زنانہ ضلع کوہاٹ میں چوکیدار کی آسامیوں کا اعلان
آسامی کا نام: چوکیدار (BPS 03)
محکمہ: ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گرلز سکولز، کوہاٹ
کل آسامیاں: 50 (میرٹ 47، اقلیت 2، معذور کوٹہ 1)
تعلیمی قابلیت: خواندہ، نخواندہ بھی اہل
عمر کی حد: 18 سے 40 سال، حکومت کے مطابق رعایت شامل
ڈومیسائل: صرف ضلع کوہاٹ
درخواست کی آخری تاریخ: 5 مارچ 2026
درخواست کا طریقہ
سادہ کاغذ پر درخواست لکھیں۔ ساتھ میں دو پاسپورٹ سائز تصاویر، شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تعلیمی اسناد (اگر ہوں) کی تصدیق شدہ کاپیاں متعلقہ دفتر میں جمع کرائیں۔
واٹس ایپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VbCNaDV35fLvIGcCxY2S�
